پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

Read Time:30 Second

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

100 انڈیکس میں 780 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 159 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 62 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسرائیلی فوج کی پناہ گزین اسکول پر بمباری، مزید 68 فلسطینی شہید
Next post پاکستان نے ایشین چیمپئن شپ میں جاپان کو شکست دےکر چوتھی کامیابی حاصل کرلی