راولپنڈی کے صدر اسٹیشن سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس بند

Read Time:32 Second

اسلام آباد: یوم عاشور پر مجالس اور جلوس کے پیش نظر راولپنڈی میں صدر اسٹیشن سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔

میٹرو بس سروس راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر معطل کی گئی ہے جبکہ اسلام آباد میں آئی جے پی روڈ تا پاک سیکرٹریٹ میٹرو بس سروس بحال ہے۔

واضح رہے اسلام آباد میں بھی بلیو اور گرین میٹرو بس سروس دو دنوں سے معطل ہے ،محرم الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں بھی بی آر ٹی اور پیپلز بس سروس 8 محرم سے 10 محرم تک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مجھے شوہر میں وفاداری اور سچائی چاہیے، دولت نہیں، سجل ملک
Next post ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری