عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے

Read Time:31 Second

ویٹیکن سٹی: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ویٹیکن سٹی نے اعلان کیا کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے۔

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا 88 سال کے تھے اور اپنے 12 سالہ پوپ کے دور میں مختلف بیماریوں کا شکار رہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پوپ فرانسس لمبی بیماری کے بعد چند روز قبل ہی صحت یاب ہو کر اسپتال سے فارغ ہوئے تھے۔ اتوار کو انہوں نے عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقعے پر ملاقاتیں بھی کی تھیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
Next post دوران آپریشن خاتون کی موت، ڈاکٹرز لواحقین سے مہنگے انجکشن منگواتے رہے