جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

Read Time:33 Second

اسلام آباد: سپر یم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس منصور علی شاہ سے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی ، جس میں ججز، اٹارنی جنرل نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اعلیٰ عدالتی وفد کے ہمراہ جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے چین گئے ہیں ، اس دوران جسٹس منصور  قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔

سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق اعلامیے کے مطابق یہ کانفرنس 22 سے 26 اپریل کو چین کے شہر ہانگژو میں منعقد ہو گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مارک زکربرگ نے ٹک ٹاک کی کامیابی کو فیس بک کیلئے خطرہ قرار دے دیا
Next post عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے