سویڈن کا اسلام آباد میں ویزا سروسز دوبارہ کھولنے کا اعلان

Read Time:32 Second

اسلام آباد: سویڈن نے اسلام آباد میں ویزا سروسز دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ سویڈن میں 2 جولائی کو پاک سویڈن سیاسی مشاورت کے بعد کیا گیا ،پاکستانی شہری 7 جولائی سے شینگن ویزا کیلئے درخواست دے سکیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ویزا سروسز بحالی سے سویڈن میں 90 دن تک قیام ممکن ہو گا،سویڈن کا اقدام دو طرفہ تعلقات میں بہتری کا مظہر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مشاورت میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری یورپ نے کی،سویڈن کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل گلوبل افیئرز نے وفد کی قیادت کی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post کسی بھی جارحیت کا سوچ سے بڑھ کر سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
Next post امریکہ پر ایک بار پھر کیسے یقین کر لیں؟ ایرانی صدر