
اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کی عمر 22 سال ہے جبکہ طالبہ کو 2 روم میٹس کی موجودگی میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
پولیس نے طالبہ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

More Stories
این ڈی ایم اے کا بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر...
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم
لاہور: سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کے لیے صحت کارڈ کی سہولت ختم کر دی گئی۔ تمام سرکاری اسپتالوں کو...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ
سوات: مینگورہ اور گردونواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، جس کے باعث عوام میں خوف...
پنجاب کے بیشتر شہروں میں پیر کو بھی بارش متوقع
لاہور: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع...
پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ
لاہور: پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ صوبائی حکومت کی...
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے، شکیل محمد خان صافی
فغان مہاجرین کے کمشنر خیبرپختونخوا کا فریڈم گیٹ پراسپیریٹی کے دفتر کے دورے کے موقع پر باہمی تعاون بڑھانے پر...
Average Rating