فلسطینیوں کی جبری بے دخلی، 1967 کے بعد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی، اقوام متحدہ

Read Time:39 Second

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی 1967 کے بعد سے ریکارڈ سطح تک بڑھ چکی ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے ترجمان تمین الخیتان نے بتایا کہ  اسرائیلی فوج کی کارروائیوں سے غزہ میں جنوری 2025 سے اب تک تقریباً 30 ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں، جبکہ 1,400 گھروں کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔

اقوام متحدہ کے مطابق  مقبوضہ علاقے میں شہری آبادی کو مستقل طور پر بے دخل کرنا غیر قانونی منتقلی کے مترادف ہے، غزہ میں یہودی آباد کاروں کے حملوں میں بھی اضافہ ہوا ہے، مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے 757 حملے ریکارڈ کئے گئے، جو 2024 کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
Next post ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 18 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، پیشگوئی سامنے آ گئی