ایران دشمنوں کو بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے

ایران دشمنوں کو بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

Read Time:45 Second

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران دشمنوں کو بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی قسم کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران دشمنوں کو بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور امریکہ اسرائیل کے جرائم میں ساتھی ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ قومی اتحاد اور عوامی عزم کو قائم رکھنا سب سے اہم فریضہ ہے۔ اور ایرانی قوم کسی بھی میدان میں کمزور فریق کے طور پر سامنے نہیں آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی اور عسکری میدانوں میں پوری تیاری کے ساتھ داخل ہوں گے۔ ایرانی قوم کے پاس منطق بھی ہے اور طاقت بھی۔ اسی لیے ہم کسی بھی میدان میں کمزور نہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتح، پاک فوج کانوجوان کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان
کنفیوشس کی تعلیمات Next post کنفیوشس کی تعلیمات عالمی ہم آہنگی کا پیغام ہیں، نیشان فورم میں محمد اصغر کے تاثرات