نو مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس:عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا

Read Time:37 Second

لاہور:  انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس میں تحریک انصاف کے رہنما  شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ  ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بری کردیا ہے جبکہ  ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سمیت  عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری  اور افضال عظیم پاہٹ کو  10،10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

اس کے علاوہ حمزہ عظیم پاہٹ،رانا تنویر،اعزاز رفیق کو مقدمہ سے بری کردیا گیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک
Next post آئرلینڈ سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان