دبئی میں ویزا تجدید ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی سے مشروط قرار

Read Time:40 Second

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ اب دبئی میں ویزا کی تجدید، منسوخی یا تبدیلی سے قبل متعلقہ شخص کو اپنے تمام ٹریفک جرمانے ادا کرنا ہوں گے۔

یو اے ای حکام کے مطابق یہ فیصلہ قانون کی عملداری بہتر بنانے اور جرمانوں کی بروقت وصولی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

نئے ضابطے کے تحت امیگریشن کا نظام دبئی پولیس کے ٹریفک ڈیٹا بیس کے ساتھ مربوط کردیا گیا ہے جس کے بعد بغیرجرمانہ ادا کیے کوئی ویزا کارروائی ممکن نہیں ہو گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اگرکسی فرد پر 3,000 درہم یا اس سے زائد کا ٹریفک جرمانہ عائد ہے تو وہ قسطوں میں ادائیگی کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، یہ نیا نظام فوری طور پرنافذ العمل ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسلام آباد میں تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ لازمی ، پارکنگ میٹرز لگانے کا فیصلہ
Next post روس اور بیلاروس کے تعلقات میں اہم پیشرفت، شہریوں کو باہمی انتخابی حقوق حاصل