شکار پور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ، جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

Read Time:31 Second

شکار پور: شکار پور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ، دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔

ڈی ٹی اوریلوے کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی ، سلطان پور کے قریب ٹریک پر دھماکے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی ، دھماکے کے بعد ٹرینوں کی روانگی معطل ہو گئی ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک کی بحالی میں 10 گھنٹے لگ سکتے ہیں ، دوسری جانب  وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے ٹریک پر دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے کیا ، پاکستان کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں ، سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم
Next post غزہ میں غذائی قلت سے اموات ظلم ہے ، سابق امریکی صدر باراک اوباما