غزہ میں غذائی قلت سے اموات ظلم ہے ، سابق امریکی صدر باراک اوباما

Read Time:35 Second

غزہ: سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی غزہ میں اسرائیلی مظالم کے باعث غذائی قلت سے ہونے والی اموات پر بول پڑے۔

سابق امریکی صدرباراک اوباما نے کہا کہ امداد روکنا ظلم ہے ،غزہ کے لوگوں تک امداد پہنچنے کی اجازت دی جانی چاہیے، عام شہریوں سے خوراک اور پانی دور رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔

باراک اوباما کا کہنا تھا کہ غزہ کے بحران کے دیرپا حل میں  تمام یرغمالیوں کی واپسی اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں کا خاتمہ شامل ہونا چاہیے۔

واضح رہے غزہ میں غذائی قلت سے مزید 6 فلسطینی دم توڑ گئے، جس کے بعد بھوک کی شدت سے اموات کی تعداد 133 ہو گئی ہے جن میں 87 بچے بھی شامل ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post شکار پور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ، جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
Next post ’رات کو بیوی کے پاؤں دبا کر سوتا ہوں‘: احمد حسن کے انکشاف نےسوشل میڈیا پرہلچل مچادی