پہلگام میں سیاحوں پر حملہ بھارتی میڈیا اور را کا گھٹ جوڑ ہے، مشعال ملک

Read Time:39 Second

پہلگام : حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر پہلگام میں سیاحوں پر حملہ بھارتی میڈیا اور را کا گھٹ جوڑ ہے، بھارت کشمیر میں مظالم سے پردہ اٹھانے کے لیے اس طرح کے ہتھکنڈے استمعال کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا کشمیریوں کے خلاف پروپیگنڈا میں ہمیشہ پیش پیش رہا ، بھارت پہلے بھی غیر ملکی سربراہ کے دوروں کے دوران اس طرح کی حرکتیں کر چکا ہے

مشعال ملک نے مزید کہا کہ فالس فلیگ آپریشن کے بعد کشمیریوں کے گھروں پر چھاپے مارے جاتے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق مکمل سلب ہیں، فالس فلیگ آپریشن کو جواز بنا کر کشمیریوں کے گھروں پر چھاپے مارے جاتے ہیں۔ عالمی برداری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے عروج و زوال کی داستان Previous post پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے عروج و زوال کی داستان
Next post مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں بھارتی سیاحوں پر حملہ- دو غیرملکیوں سمیت 26 ہلاک