خیبر پختونخوا ، گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق، 73 زخمی

Read Time:32 Second

پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق جبکہ 73 افراد زخمی ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 33 بچے، 17 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں، طوفانی بارشوں سے 26 بچے، 19 خواتین اور 20 مرد زخمی ہوئے۔

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 26 مکان مکمل تباہ، 173 کو جزوی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے کے مطابق سیلابی ریلوں میں 37 مویشی بہہ کر ہلاک ہوئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پشاور میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، بونیر، شانگلہ، کوہستان میں بارش کا امکان ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے؟ رائٹرز کی رپورٹ سامنے آ گئی
Next post ایرانی صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے