یمن کےساحل کےقریب کشتی ڈوب گئی،27 تارکین وطن ہلاک

Read Time:30 Second

صنعاء: یمن کےساحل کےقریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی ڈوبنے سےکم ازکم 27 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق ہلاک 27تارکین وطن کی لاشیں سمندر سےنکال لی گئیں ،کشتی حادثے میں درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں ۔

حادثے کےوقت کشتی پرکم ازکم 150 کےقریب افراد سوار تھے،ہلاک افراد کا تعلق کن ممالک سے تھا تاحال شناخت سامنے نہیں آسکی۔

واضح رہے حالیہ چند مہینوں میں ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں جس کے نیتجے میں سینکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، کئی افراد کا تعلق پاکستان سے بھی ہے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post امریکا نے شادی شدہ جوڑوں کیلئے گرین کارڈ قوانین مزید سخت کر دئے، وجہ کیا ہے؟
Next post تمنا بھاٹیا کی ویرات کوہلی اور عبدالرزاق سے تعلقات کی خبروں پر لب کشائی