فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی قیادت سے ملاقاتیں ، سینٹکام کی چینج آف کمانڈ تقریب میں شرکت

Read Time:47 Second

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران امریکا کی اعلیٰ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے ٹیمپا میں امریکی سینٹکام کی چینج آف کمانڈ کی تقریب میں شرکت کی ، فیلڈ مارشل نے سبکدوش ہونے والے جنرل مائیکل ای کوریلا کی پاک امریکا کی عسکری تعلقات کو مضبوط بنانے میں گراں قدر خدمات کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایڈمرل بریڈ کوپر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ، اس کے علاوہ انہوں نے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان آنے کی دعوت دی۔

فیلڈ مارشل نے پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کے دوران پاکستان کے روشن مستقبل کی امید ظاہر کی ، اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ریٹائرڈ ججز کی تقرری عدلیہ کی خودمختاری کیلئے خطرہ ہے، بیرسٹر شاہد حسین سومرو کا بار کونسلز کو خط
Next post نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگ اور 359 رنز سے شکست دیدی