ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات الاسکا کے شہر اینکریج میں طے

Read Time:33 Second

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات امریکی ریاست الاسکا کے شہراینکریج میں منعقد ہو گی۔

 ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق اس ملاقات میں ٹرمپ سننے اورمشاورت پرزیادہ توجہ دیں گے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ممکنہ روس دورے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوگئی۔

ترجمان  کا کہنا تھا کہ مستقبل میں امریکی صدرکے دورہ روس کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا، شاید وہ مستقبل میں روس کا دورہ کریں۔

یہ ملاقات عالمی سیاسی منظرنامے میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے جس سے امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات کی نئی راہ متعین ہوسکتی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سری لنکا ، بنگلہ دیش ، عراق ، سوڈان اور گنی بسائو پاکستان کے 30 کروڑ ، 45 لاکھ ڈالر کے ڈیفالٹر
Next post سکیورٹی خدشات ، بلوچستان میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی