خیبر پختونخوا میں بارش، کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق

Read Time:34 Second

پشاور: خیبر پختونخوا میں بارش، کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث 25 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے، بٹگرام میں سیلابی ریلے میں 18اور باجوڑ میں 7افرادلاپتہ ہیں۔

باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث 16 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے،بٹگرام میں آسمانی بجلی گرنے اور سیلابی ریلے میں بہہ کر 10 افراد جاں بحق ہوئے، متعدد لاپتہ ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دیر میں بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5 جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے، مانسہرہ میں سیلابی ریلے میں 2افرادجاں بحق،متعدد گاڑیاں بہہ گئیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ڈاکٹرز کی کامیاب سرجری، مصری شہری کے معدے سے موبائل فون نکال لیا
Next post خواتین کا دولت مند مردوں سے شادی کا بڑھتا رجحان، ہمایوں اشرف نے حقیقت بتا دی