خیبرپختونخوا حکومت کاہیلی کاپٹر کریش ہوگیا، 3افراد شہید

Read Time:38 Second

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر چینگی بانڈہ کے قریب کریش ہوگیا،افسوسناک واقعے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 3افراد شہید ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے باعث 24گھنٹوں میں 202 افراد جاں بحق  ہوگئے ،جاں بحق افراد میں 126 مرد،8خواتین اور 12بچے بھی شامل ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو ہدایت دی ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھرپورتعاون کریں۔

خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث 40افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں،انسانی جانیں بچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین این ڈی ایم اے نے ملاقات بھی  کی،ملاقات میں چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا
Next post جشن معرکۂ حق، 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری