انڈونیشیا میں 6 شدت کا زلزلہ ، کئی عمارتیں منہدم ، درجنوں افراد زخمی

Read Time:33 Second

سولاویسی: انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولاویسی میں شدید زلزلے کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہونے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبہ سولاویسی کے شہر پوزوریجنسی میں آنے والے زلزلے کی شدت 6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

ملک کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے بتایا کہ یہ زلزلہ 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا اور پوزو ریجنسی کو ہلا گیا جبکہ قریبی علاقوں میں بھی اس کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے نتیجے میں کئی عمارتیں گر گئیں جس میں 29 افراد زخمی ہو گئے تاہم  فوری طور پر کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ملک سے فرار کی کوشش ناکام، ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا
مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا Next post مودی کو پھر دھچکا، بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات امریکا نے منسوخ کر دیے