اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Read Time:25 Second

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جڑواں شہروں کے علاوہ پشاور، ہری پور، خانپور، ایبٹ آباد، سوات، چترال، بٹگرام اور گرد و نواح میں بھی ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

چارسدہ، ڈی آئی خان، شانگلہ، مالاکنڈ، صوابی میں بھی ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 تھی۔

زلزلہ پیمار مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post خیبرپختونخوا میں سیلاب کا خدشہ، اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
Next post اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا