امریکی نیوی کا ایف 18 طیارہ گر کر تباہ

Read Time:31 Second

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا کے ساحل کے قریب امریکی نیوی کا ایف 18 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوی کا ایف 18 سپر ہارنٹ طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا، پائلٹ کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں،یاد رہے گزشتہ 10 ماہ کے دوران تباہ ہونے والا یہ چھٹا امریکی ایف 18 طیارہ ہے۔

10 ماہ میں یمن پر امریکی جارحیت کے دوران 2، تربیتی پروازوں کے دوران 2 طیارے تباہ ہوئے،تباہ شدہ طیاروں میں فن لینڈ کی فضائیہ کا ایک طیارہ بھی شامل ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بابراعظم کی بیٹرز میں دوسری پوزیشن، رضوان اور شاہین کی تنزلی
Next post سپریم کورٹ ، 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور