وزیراعلیٰ سمیت 11منحرف ارکان پی ٹی آئی سے فارغ

Read Time:40 Second

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر سمیت 11 مںحرف ارکان کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے فارغ کر دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر سمیت 11 اراکین کو پی ٹی آئی سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نے اراکین کو پارٹی سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

تحریک انصاف اپنے 2 ارکان کو پہلے ہی پارٹی سے فارغ کر چکی ہے۔

واضح رہے کہ حاجی گلبر خان نے 23 جولائی 2023 کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ وہ ٹکٹ پر پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک کے کے ذریعے منتخب ہوئے تھے۔ بعد ازاں انہوں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر کا معاملہ: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مزید 2 یوٹیوبرز کو طلب کرلیا
Next post غزہ میں ہر گھنٹے ایک فلسطینی بچہ شہید، اسرائیلی جارحیت کا شرمناک ریکارڈ