تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید توسیع

Read Time:38 Second

پنڈی بھٹیاں: پنڈی بھٹیاں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

چیف ایگزیکٹوآفیسر ایجوکیشن نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ 111 دیہاتوں کے تعلیمی ادارے 12 ستمبر تک بند رہیں گے۔

سیلابی پانی سے متاثرہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اضافہ کیا گیا ہے، پنڈی بھٹیاں کے متاثرہ دیہاتوں میں اسکول متاثرہ عمارتوں کا جائزہ لے کر کھولے جائیں گے۔

سی ای او ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان 8 ستمبرسے 12 ستمبر تک کیا گیا ہے۔

دوسری جانب کراچی میں بارش کی وجہ سے بعض نجی اسکولوں نے آج چھٹی کا اعلان کیا ہوا ہے، کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ’عاطف اسلم یا علی ظفر؟‘، بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کا دلچسپ جواب
Next post دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے