بھارتی آبی جارحیت، بغیر بتائے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، ایمرجنسی نافذ

Read Time:38 Second

اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کو بتائے بغیر دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی نے الرٹ جاری کر دیا۔

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے سے دریائے جہلم میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اور دریائے جہلم میں پانی کی سطح معمول سے 7 تا 8 فٹ بڑھ گئی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی نے الرٹ جاری کر دیا۔ اور لوگوں کو دریا سے دور رہنے کی ہدایت کر دی۔

ضلعی انتظامیہ مظفر آباد کے مطابق بھارت کی جانب سے دریائے جہلم میں معمول سے زیادہ پانی چھوڑا گیا ہے۔ اور پانی زیادہ چھوڑنے سے دریائے جہلم میں درمیانے درجے کی طغیانی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام دریائے جہلم کے نزدیک نہ جائیں۔ اور مویشیوں کو بھی دریا سے دور رکھیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں، وزیر داخلہ
Next post سوات اور گردونواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے