
سوات اور گردونواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے
سوات: سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات شہر اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر تھی اور زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

More Stories
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: صبوبائی دارلحکومت پشاور، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جمعہ کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے...
پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام
گلگت: میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے دوران پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں...
دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، جھنگ میں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
لاہور: دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، سیلاب کے باعث جھنگ میں کئی علاقوں کا زمینی...
اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا۔...
سیلابی صورتحال ، بہاولنگر میں تعلیمی ادارے 5 ستمبر تک بند کر دیئے گئے
بہاولنگر: دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے باعث بہاولنگر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا...
ایف جی پی اور مائیکروناکس کا موسمیاتی ہم آہنگی اور ڈیجیٹل جدت کے لیے تعاون بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور موسمیاتی ہم آہنگی پر مبنی اقدامات کے حوالے سے فریڈم گیٹ پراسپرٹی (FGP)...
Average Rating