سکھ پاکستان کے ساتھ ہیں، بھارتی فوج کو پنجاب سے گزر کر پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دیں گے، سکھ رہنما

Read Time:30 Second

نیو دہلی: کینیڈا میں مقیم سکھ رہ نما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ 2 کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ ہیں، بھارتی فوج کو بھارتی پنجاب سے گزر کر پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  پاکستان کا نام ہی پاک ہے، بھارت کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پنجاب کو عبور کرکے پاکستان پر حملہ کرے۔

گرپتونت سنگھ نے کہا کہ اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر ‎بھارتی مظالم سب پر عیاں ہیں، وہ نریندر مودی ، امت شاہ، جے شنکر اور اجیت دوول کو عالمی قوانین کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ویرات کوہلی اور انوشکا شرما بھارت کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
Next post ٹائی ٹینک حادثے میں زندہ بچ جانیوالے مسافر کا خط 11 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت