اسرائیلی وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب،مسلم ممالک نے بائیکاٹ کردیا

Read Time:33 Second

نیو یارک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو) کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شدید احتجاج کیا گیا،تقریر کے دوران اراکین نے واک آؤٹ کردیا۔

نیتن یاہو کےخطاب کے دوران جنرل اسمبلی کا ہال خالی ہو گیا،اسرائیلی وزیراعظم خطاب کےدوران خالی ہال دیکھ کر پریشان ہو گئے،پاکستان سمیت مسلم ممالک نے بائیکاٹ کیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا80 واں اجلاس جاری ہے،وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے مسئلے پر بات کریں گے۔وزیراعظم خطاب میں پاک بھارت کشیدگی سمیت اہم مسائل کو بھی اجاگر کریں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راج کنڈرا فراڈ کیس میں نیا موڑ، شلپا شیٹی نے خاموشی توڑ دی Previous post راج کنڈرا فراڈ کیس میں نیا موڑ، شلپا شیٹی نے خاموشی توڑ دی
Next post نیتن یاہو کے خطاب کے دوران اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر احتجاج، اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ