ترکیہ میں دلہن نے جہیز میں ملنے والے کروڑوں روپے کے زیورات غزہ کے فلسطینیوں کو عطیہ کر دیئے

Read Time:40 Second

استبول: ترکیہ میں ایک دلہن نے جہیز میں ملنے والے زیورات غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کے لیے عطیہ کر دیئے۔

ترکیہ کے صوبے باتمان سے تعلق رکھنے والی دلہن کی جانب سے عطیہ کئے جانے والے زیورات کی مالیت تقریباً 40 ہزار ڈالر یعنی ایک کروڑ 12 لاکھ روپے کے قریب ہے۔

دلہن نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی شادی کو ایک نیک مقصد کی شروعات بنانا چاہتی ہیں تاکہ غزہ کے مظلوم عوام کی مشکلات کو کم کیا جا سکے۔

انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ ان کا یہ اقدام دوسروں کے لیے بھی جذبہ ہمدردی اور یکجہتی کی تحریک بنے گا، خصوصاً ان حالات میں جب اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطینی عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post شاہ رخ خان ’اوینجرز‘ کے شانہ بشانہ لڑنے کو تیار؟ مارول یونیورس میں انٹری کی خبریں
Next post سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 400روپے کی کمی