سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 400روپے کی کمی

Read Time:32 Second

اسلام آباد: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3ہزار 400روپے کی کمی سے 3لاکھ 45ہزار 800روپے،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2ہزار 915روپے کم ہو کر 2لاکھ 96ہزار 467روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34ڈالر کی کمی سے 3ہزار 276ڈالر ہوگئی ہے۔

اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت 70روپے کی کمی سے 3ہزار 427روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 60روپے کی کمی سے 2ہزار 938روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ترکیہ میں دلہن نے جہیز میں ملنے والے کروڑوں روپے کے زیورات غزہ کے فلسطینیوں کو عطیہ کر دیئے
Next post مودی حکومت نے سکھ گلوکارہ کے پاکستان کی محبت میں گائے ہوئے گانے پر پابندی لگا دی