جیسے جیسے وقت گزر رہاہےحملے کے خطرات بڑھ رہےہیں ، خواجہ آصف

Read Time:45 Second

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے بھارت کے حملے کے خطرات بڑھ رہےہیں ۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ دوست ممالک چاہتےہیں جنگ کی صورتحال نہ بنے ،اللہ کرے ان ممالک کی کوششوں سے بھارت کو عقل آئے مگر کسی کو شق نہیں ہونا چاہیے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائےگا۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پہلگام حملے سے متعلق آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا مگر بھارت نے اس حوالے سے جواب نہیں دیا۔ بھارت تحقیقات نہیں چاہتا تو دال میں کچھ تو کالا ہے۔

مزید کہا کہ جیسی طاقت بھارت استعمال کرے گا ہم اس سے زیادہ کریں گے ، ہماری طرف سے جنگ کا آغاز نہیں ہوگا جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور ردعمل دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ دوست ممالک ثالثی کی کوشش کر رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مودی حکومت نے سکھ گلوکارہ کے پاکستان کی محبت میں گائے ہوئے گانے پر پابندی لگا دی
Next post جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بھارت کا وطیرہ بن چکا ہے: ڈاکٹر عرفان اشرف