خیرپور: والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے ، بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق

Read Time:37 Second

خیرپور:خیرپور کے علاقے اکری میں والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے۔ بچہ دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق شادی کی تقریب میں آئے والدین سات سال کے بچےکو گاڑی میں ہی بھول گئے۔ بچہ دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگیا۔ حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق بچے کے والدین حیدرآباد سے اپنے آبائی گاؤں مشغول بالادی میں شادی میں شرکت کے لئے آئے تھے تو بچے کو گاڑی میں نیند آنے کی وجہ سے والدین بچے کو بھول گئے اور گاڑی کے شیشے اور دروازے بند کئے تھے جس کی وجہ سے دم گھٹنے سے بچہ انتقال کر گیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مالدیپ کے صدر کی 15 گھنٹے طویل پریس کانفرنس، نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا، پہلے یہ ریکارڈ کس کے پاس تھا؟
Next post ٹرمپ رواں ماہ سعودی عرب میں کس سے ملنے والے ہیں؟