پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب

Read Time:37 Second

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے گزشتہ شب ایل او سی کے متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ جس پر پاک فوج نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا۔

بھارت نے ایل او سی پر نکیال، کھوئی رٹا، شاردا، کیل، نیلم اور حاجی پیر سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مذکورہ سیکٹرز میں دشمن کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار اور پرعزم ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسرائیل یا امریکہ نے حملہ کیا تو طاقت سے جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع
Next post طالب علم کے امتحان میں فیل ہونے پر والدین کا جشن، بیٹے کو کیک بھی کھلایا