پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

Read Time:39 Second

راولپنڈی: پاکستان نے جدید نیوی گیشن سسٹیم سے لیس فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا فتح میزائل 120 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ میزائل تجربہ مشق ایکس انڈس کا حصہ ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد فوج کی تیاری اور ٹیکنیکل نظام کی جانچ تھا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی۔ عسکری قیادت نے سائنسدانوں، انجینئرز اور فوجی جوانوں کی کارکردگی کو سراہا۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاک فوج ہر جارحیت کا مؤثر جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ اور فتح میزائل جدید نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post شادیوں میں نوٹ نچھاور کرنے کے پیچھے حقیقت کیا؟
Next post میری زندگی میں کوئی مرد دوست نہیں، رومیسہ خان نےصرف لڑکیوں سے دوستی پر لب کشائی کر دی