بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

Read Time:23 Second

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ میں حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گرا۔ ہیلی کاپٹر میں 7 افراد سوار تھے۔ جن میں سے 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
Next post پاک فوج نے 12 شہروں میں بھارتی ڈرون مار گرائے، ایک پاکستانی شہید، 4 فوجی اہلکاروں سمیت 6 زخمی