کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

Read Time:24 Second

کراچی:کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق  اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور اور سیالکوٹ ائیر پورٹس پر مختصر بندش کے بعد فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔

اتھارٹی کے مطابق آپریشنل اقدامات کے باعث کچھ پروازیں متاثر ہوئیں، کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر کیا گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post لاہور کے علاقے والٹن میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی
Next post بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک