جتنی نظر آتی ہوں اندر سے اتنی مضبوط نہیں، علیزے شاہ

Read Time:53 Second

اسلام آباد: اداکارہ علیزے شاہ نے نفرت کرنے والوں سے دل سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ براہِ مہربانی نرم دل رہیں، ہرکوئی باہر سے جتنا مضبوط دکھائی دیتا ہے، اندرسے اتنا مضبوط نہیں ہوتا۔

اداکاری میں اپنے منفرد اندازاورکیوٹ لک سے ناظرین کا دل جیتنے والی علیزے شاہ اب سوشل میڈیا پر اپنے بولڈ انداز، خود اعتمادی اور تنقید کا سامنا کرنے والے رویے کی وجہ سے زیرِ بحث ہیں۔

حال ہی میں علیزے شاہ کو ان کے لباس اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیے جانے والے منصوبوں پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اکثر تبصروں میں ان کی ذاتی زندگی پرسوالات اٹھائے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ایئر یونیورسٹی کے زیراہتمام سائبر سیکورٹی پر دوروزہ عالمی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی،بائیس ریسرچ پیپرز پڑھے گئے، سائبر سیکیورٹی اداروں نے نمائش بھی لگائی

علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئرکیا ہےانہوں نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں کچھ بھی کروں، مجھے اس پرنفرت کیوں ملتی ہے؟ جو بھی کرتی ہوں، لوگ میرے خلاف ہو جاتے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post بغیر کسی ڈش موبائل فون سے اسٹارلنک کا سٹیلائیٹ انٹرنیٹ استعمال کرنا ممکن ہوگیا
Next post عوام کو بڑا جھٹکا، پٹرولیم لیوی میں 8.02 فیصد اضافہ