عوام کو بڑا جھٹکا، پٹرولیم لیوی میں 8.02 فیصد اضافہ

Read Time:50 Second

اسلام آباد: عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ پٹرولیم لیوی کا بوجھ عوام پر ڈال دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق پیٹرولیم لیوی میں 8 روپے 2 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا، جس کا اطلاق آج سے ہو گا، حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر 70 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی وصول کر رہی تھی، نوٹیفکیشن کے بعد پٹرول پر لیوی 78 روپے 2 پیسے فی لٹر ہو گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 77 روپے ایک پیسے، مٹی کے تیل پر پٹرولیم لیوی 7 روپے 99 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل پر پیٹرولیم لیوی میں7 روپے 62 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں: پاکستان سنگل ونڈو کا تجارتی جدت کیلئے نیا معاہدہ

رپورٹ کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھ کر لیوی کی شرح میں ایڈجسٹ کر دیں، لیوی میں اضافہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کیا گیا، صدر مملکت کی جانب سے پٹرولیم لیوی آرڈنینس میں ترمیم کی گئی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post جتنی نظر آتی ہوں اندر سے اتنی مضبوط نہیں، علیزے شاہ
Next post جوبائیڈن کا ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید: نئی انتظامیہ نے کم وقت میں ناقابل یقین نقصان پہنچایا