پاکستان کے جواب کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل ہی معطل کر دی

Read Time:38 Second

ممبئی: پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل ہی معطل کر دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ اور آ ئی پی ایل مینجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز پر غور کیا گیا جس کے بعد آئی پی ا یل کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ جلد آ ئی پی ایل کی معطلی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کرے گا۔میڈیا کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے واپس جانے کا سوچنا شروع کر دیا تھا۔

آسٹریلیا کے کھلاڑی دبئی یا آسٹریلیا جانے کے خواہش مند تھے، یاد رہے کہ آ ئی پی ایل میں آسٹریلیا کے پندرہ کھلاڑی اور دوکوچز حصہ لے رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اپنایا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
Next post پاکستانی قوم اطمینان رکھے، ہم 200 فیصد تیار ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف