پاکستان نے رافیل سمیت بھارتی طیارے تباہ ہونے کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دیے

اسلام آباد: پاکستان نے رافیل سمیت بھارتی طیارے تباہ ہونے کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دیے، طیارے تباہ ہونے کی لوکیشن، الیکٹرونک آئی ڈیز کے علاوہ گھبراہٹ کا شکار بھارتی پائلٹس اور ایئر کنٹرولر کی آڈیو بھی بین الاقوامی میڈیا کو سنا دی۔ ڈپٹی چیف آف ایئرآپریشن پاک فضائیہ اورنگزیب نے ڈی جی آئی ایس پی آر...