بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اپنایا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

Read Time:48 Second

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اپنایا۔

ترجمان پاک فوج نے ٹی آر ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پاکستان میں 6مقامات پر حملے کرکے شہریوں کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے مساجد پربمباری کی، حملے میں خواتین اور بچے شہید ہوئے،بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اپنایا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے، بھارت کی طرف سے پاکستان پر بغیرثبوت الزام کاسلسلہ بند ہونا چاہیے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ پہلگام میں سیاحوں میں پرحملے کے بعد پاکستان نے ذمہ داری کامظاہرہ کیا، پاکستان نے پہلگام واقعے پر بھارت کو غیرجانبدارنہ تحقیقات کی پیشکش کی لیکن اس نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطان کا بھارتی جارحیت کے خلاف بڑا اعلان، شہید مساجد کی دوبارہ تعمیر کا عزم
Next post پاکستان کے جواب کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل ہی معطل کر دی