
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے پیر سے دوبارہ کھلیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندر
Read Time:23 Second
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گے۔
رانا سکندر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام سرکاری و نجی اسکول معمول کے مطابق کل سے تدریسی سرگرمیاں بحال کریں گے۔
رانا سکندر نے کہا کہ محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کو ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ کل سے درس و تدریس کا عمل مکمل طور پر بحال ہو سکے۔
Average Rating