عیدالاضحیٰ پر4 چھٹیاں ہونگی،نوٹیفکیشن جاری

Read Time:21 Second

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کااعلان کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق عیدالاضحیٰ پر6سے 9جون تک4 تعطیلات ہوں گی،ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک چھٹیاں ہونگی۔

وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد عید الاضحی ٰکی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔

واضح رہے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار900روپے کا اضافہ ہوگیا
Next post عید کے دوران ٹرینوں پر 20فیصد خصوصی رعایت کا اعلان