سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار900روپے کا اضافہ ہوگیا

Read Time:28 Second

اسلام آباد: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار900روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونا  3لاکھ 53 ہزار 100 پر جا پہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 5ہزار58 روپے اضافے  سے3لاکھ 2 ہزار726 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب سرمایہ کار کہتے ہیں کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ رہی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post کیا آپ اپنی شادی پر یہ ہیئر اسٹائل بنوائیں گی؟ دلہن کے انوکھے انداز کی ویڈیو وائرل
Next post عیدالاضحیٰ پر4 چھٹیاں ہونگی،نوٹیفکیشن جاری