مسجد نمرہ میں عازمین حج کے لئے اعلیٰ معیاری قالینیں اور پھوار والے پنکھے نصب

Read Time:35 Second

مکہ: مسجد نمرہ میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، اس حوالے سےمسجد کے ایک لاکھ 25 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر اعلیٰ معیار کے قالین بچھائے گئے ہیں۔

میدان عرفات مسجد نمرہ میں عازمین حج کی عبادت کے لئے خیرمقدم کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،  ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پھوار والے پنکھے نصب کیے گئے ہیں، جس سے درجہ حرارت میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی ہوگی۔

حجاج کرام کو پینے کے ٹھنڈے پانی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے 70 جدید کولر نصب کیے گئے ہیں، ہر ایک کولر ایک گھنٹے میں 2 ہزار حجاج کو ٹھنڈا پانی فراہم کر سکتا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
Next post ڈی آئی خان سے نجی کمپنی کے 11 ملازمین اغواء ، 5 کو بازیاب کرا لیا گیا