ڈی آئی خان سے نجی کمپنی کے 11 ملازمین اغواء ، 5 کو بازیاب کرا لیا گیا

Read Time:30 Second

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق 3 گاڑیوں میں نجی کمپنی کے ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ دوماندہ پل کے قریب سے اغوا کر لیا گیا۔

پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرکے 6 ملازمین کو بازیاب کرا لیا ، دیگر 5 مغویوں کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب گھوٹکی کے علاقے رونتی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹیڈ کارروائی کرکے دو مغوی بھائیوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مسجد نمرہ میں عازمین حج کے لئے اعلیٰ معیاری قالینیں اور پھوار والے پنکھے نصب
Next post روس پر یوکرینی حملوں کا جواب دیا جائے گا،پیوٹن کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام