ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے ، ایرانی حکام

Read Time:33 Second

تہران: ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے ہیں۔

دوسری طرف اسرائیل نے کروز میزائلوں سے تہران اور بندر عباس سمیت کئی ایرانی شہروں پر حملہ کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ایرانی دفاعی نظام حرکت میں آ گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ مغربی ایران میں خرم آباد میں زیر زمین میزائل فیکٹری کو نشانہ بنایا ہے۔ فیکٹری زمین سے زمین تک مار کرنے والے اور کروز میزائلوں کی تھی

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ جلد تہران کی فضاؤں میں ہمارے طیارے ہوں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری، سالمیت کیخلاف کھلی خلاف ورزی ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف
Next post فوجی طاقت کا موازنہ ، ایران کو تعداد ، اسرائیل کو ٹیکنالوجی میں سبقت