تل ابیب میں ایرانی حملے میں نقصان پہنچنے کے بعد امریکی سفارتخانہ بند کر دیا گیا

Read Time:38 Second

تل ابیب: اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو معمولی نقصان پہنچا ، حملے میں امریکی اہلکار محفوظ رہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانہ کو آج بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ،امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا کہ جو لوگ یروشلم میں امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والی ہماری ٹیم کے بارے میں فکر مند ہیں، ان کا شکریہ۔

واضح رہے کہ ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر 100 کے قریب میزائل داغے ، جس کے بعد حیفا ، ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے سنے گئے۔

اسرائیل کے دفاعی نظام نے کئی حملوں کو فضا میں ناکام بنانے کی کوشش کی تاہم ڈیفنس سسٹم ناکام رہا۔ ایران کے میزائل حملوں سے8 اسرائیلی مارے گئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ویمنز ورلڈ کپ 2025 شیڈول جاری: پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو میں ہوں گے
Next post مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: الیکشن کمیشن نے 41 میں سے 39 اراکین کی حد تک غلطی کی، جسٹس جمال مندوخیل