نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج

Read Time:30 Second

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ
9 مئی کے تمام کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں۔

واضح رہے بانی پی ٹی آئی کیخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے
Next post سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار800 روپے کی کمی