سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار800 روپے کی کمی

Read Time:32 Second

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے ۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار800روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونا3لاکھ 54ہزار 365روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 3ہزار 258 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 3ہزار 810 روپے ہوگئی۔

سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے۔یاد رہے گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج
Next post بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری